the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اہلیہ سادھنا یادو کے بیان کے بعد اب سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو نے جمعرات کو کہا کہ ریاست میں ایس پی -کانگریس اتحاد کی حکومت بننے جا رہی ہے اور اکھلیش یادو یوپی کے وزیر اعلی بنیں گے۔ایک نیوز ایجنسی سے بات چیت میں ملائم نے یقین ظاہر کیا کہ 11 مارچ کو ایس پی کانگریس اتحاد کی حکومت بننے جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ ساتویں مرحلے کی پولنگ سے قبل سادھنا یادو نے کہا تھا کہ انہیں یقین ہی نہیں تھا کہ اکھلیش باغی ہو جائے گا، اس کے علاوہ انہوں نے نیتا



جی اور شیو پال کی توہین کی بھی بات کہی تھی۔تاہم سادھنا نے بھی کہا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ سماجوادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کامیاب ہو اور اکھلیش یادو پھر وزیر اعلی بنیں۔

ساتھ ہی ساتھ سادھنا یادو نے یہ بھی خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بیٹے پرتیک بھی سیاست میں آئیں۔ سادھنا یادو کے بیان کے بعد ملائم نے یہ مثبت بیان دے کر خاندان کو متحد کرنے کی کوشش کی ہے۔خیال رہے کہ اس انتخاب میں ملائم کا رول محدود ہی رہا اور انہوں نے صرف دو ریلیوں سے ہی خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.